پاسپورٹ کے لیے روزانہ درخواستوں کی تعداد 45 سے 50 ہزار جب کہ پاسپورٹ پروڈکشن سہولت روزانہ صرف 20 سے 22 ہزار
اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ بڑی تعداد میں پاسپورٹ کی درخواستیں ملنے اور کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ ہے۔ سینیٹ اجلاس…