Friday, 28 August, 2026

Category: General


اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اےآئی کو بجلی Read more…


پاکستان ریلویز کو 11 ماہ کے دوران 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق مسافرٹرینوں سے 42 ارب اور مال گاڑیوں سے 29 ارب روپے حاصل ہوئے جبکہ دیگر ذرائع سے 1 2 ارب Read more…


دبئی پولیس نے ایک منظم بھکاری گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 41 افراد کو گرفتار کر لیا جو ہوٹل میں قیام پذیر تھے اور بھیک مانگنے کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے 60000 Read more…


جیولن تھرو چیمپئن اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے قوم سے دعاؤں کی درخواست کردی۔ ارشد ندیم نے کہا کہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں لمبی تھرو کرکے ٹاپ پر رہا ہوں، کل Read more…


دبئی: متحدہ عرب امارات میں پہلی بارمیڈیا قوانین میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا میڈیا ریگولیشن سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ اماراتی میڈیاکونسل کے مطابق میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 20 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا جبکہ دوبارہ خلاف Read more…


اقوام متحدہ کے امن مشن کے 57 اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جن میں 2 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ نیویارک میں یہ تقریب اقوام متحدہ کے امن اہلکاروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقد کی گئی Read more…


لاس ویگاس: کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان نے کرپٹو کو قانونی کرنسی نہ بنانے کا مؤقف تبدیل کرلیا اور امریکا کی پیروی کرتے ہوئے حکومت بِٹ کوائن اسٹریٹیجک ریزرو قائم کررہی ہے۔ امریکی Read more…


امریکا نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔ Read more…


کوہاٹ میں خوشحال گڑھ کےقریب دریائےسندھ میں کشتی الٹنےسے 9 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 7 کو بچا لیا گیا جبکہ 2 افراد لاپتا ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق 7 افراد کو مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے بچایا گیا۔ Read more…


ایبٹ آباد : متحدہ کوہستان کمیٹی کا گرینڈ جرگہ، کمشنر ہزارہ کی زیر صدارت 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن ڈی ایچ پی پی کے مسائل کے حل کے لیے منعقد ہواکمشنر ہاؤس میں کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کی Read more…