Saturday, 15 August, 2026

دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد


دبئی ائیرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے ایسی چیزیں برآمد ہوئیں کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے۔

حکام کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ سوٹ کیس سے 129 چھپکلیاں، 36 بچھو، 8 سانپ اور 50 مینڈک برآمد ہوئے۔

حکام نے کہا کہ جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطے کیا گیا ہے۔

Live lizards, scorpions, snakes and frogs found in abandoned suitcase at Dubai Airport

0 comments on “دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links