Saturday, 22 August, 2026

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے 3 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔


سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے 3 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔

دنیا کے ہر خاندان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے خاندان کا نام عالمی سطح پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنے مگر لاڑکانہ کے ایک خاندان نے ایک نہیں3 عالمی ریکارڈ قائم کرکے انوکھی مثال قائم کر دی ہے۔

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ ٹیچر امیر آزاد منگی کی پیدائش، شادی ، اہلیہ کی پیدائش اور 7 بچوں کی پیدائش سمیت سب یکم اگست کو ہوئی، اب سالگرہ بھی سب گھر والے ایک ہی کیک پر مناتے ہیں۔
امیر آزاد منگی کو شکوہ ہے کہ 3عالمی ایوارڈ حاصل کرنے کے باوجود حکومتی سطح پر ان کی کوئی حوصلہ افزائی نہیں کی گئی۔

A family from Larkana district of Sindh has won 3 world records.

0 comments on “سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے 3 عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links