اسلام آباد۔: غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے میں 20 دن باقی رہ گئے ہیں ۔
وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔
20 days left for all illegally staying foreigners to leave Pakistan