ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دے دی۔

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں یہ گرانٹ آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی۔

ذرائع کے مطابق آرٹیکل 164 این ایف سی ایوارڈ سے الگ ہے، جس کے تحت وفاق اور صوبے ایک دوسرے کو کسی بھی قومی مقصد کے لیے گرانٹ دے سکتے ہیں۔

موجودہ بجٹ میں صوبوں سے ایک ہزار 35 ارب روپے گرانٹ کا معاہدہ ہوا تھا، جس کے تحت پنجاب سے 555 ارب، سندھ سے 263 ارب، خیبر پختونخوا سے 157 ارب جب کہ بلوچستان سے 58 ارب روپے گرانٹ لی جائے گی۔

For the first time in history, the provinces have provided a grant of 57.46 billion rupees to the federation

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *