Saturday, 05 September, 2026

ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روزکھولنے کا اعلان


ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روز کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

محکمہ پاسپورٹس کے اعلامیے کے مطابق پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی سہولت2 ماہ تک جاری رہے گی۔

اعلامیےمیں مزید بتایا گیا ہے کہ شہری ہفتے کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کرسکیں گے جب کہ 6 ماہ سے زائد عرصے تک وصول نہ کیے گئے پاسپورٹس حکومتی پالیسی کے مطابق تلف کیے جائیں گے۔

passport office delivery counters across the country opened every Saturday

0 comments on “ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روزکھولنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links