آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک اور اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری تبدیل
انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک اور اسلام آباد پولیس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔…