کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں کانووکیشن تقریب میں 1357طلبہ کو MS/BSکی ڈگریاں 27طلبہ کو PhDکی ڈگریاں جبکہ47طلبہ کواعلی کارکردگی پر میڈلزے دیاگئےکامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں بائیسویں اور تیسویں (22nd and 23rd)کانووکیشن کی تقریبات منعقد ہوئیں۔تقریب میں 1357 انڈرگریجویٹ Read more…