دبئی پولیس کی فوری کارروائی، جعلی شہزادی کی 91 کروڑ روپے مالیت کے نایاب عود چوری کی واردات ناکام
دبئی پولیس نے جعلی شاہی پروٹوکول اور نایاب عود چوری کرنے والی جعلی شہزادی کی چال ناکام بناکر 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایک خاتون…