ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں عیدالاضحیٰ پر بھی فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کا عوامی خدمت کا جذبہ برقرار
عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران مجموعی طور پر 8,441 مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 9,976 مریضوں کے مختلف لیبارٹری ٹیسٹ انجام دیے گئے۔عید کی تعطیلات کے دوران 143 بچوں…