Saturday, 15 August, 2026

مانسہرہ میں 2 ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار


مانسہرہ میں 2 ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی واردات مانسہرہ کے علاقے چنار روڈ پر نجی بینک میں ہوئی جس دوران 2 ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بناکر بینک سے ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزارروپے لوٹ لیے ہیں۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ڈاکو بینک سے ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزارروپے لوٹ کر لے گئے ہیں تاہم سی سی ٹی وی ویڈیوکی مدد سےڈاکوؤں کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

Robbers escape after robbing bank staff hostage
#Mansehra

0 comments on “مانسہرہ میں 2 ڈاکو بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کے بعد فرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links