Saturday, 15 August, 2026

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ


نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت میں 287 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

Peturelum Prices increased

0 comments on “پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links