Saturday, 15 August, 2026

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات


پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات ہوئی ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان کے مطابق لائیڈ آسٹن نے جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی کی۔

وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور آرمی چیف نے علاقائی سلامتی سے متعلق تازہ پیشرفت اور دو طرفہ دفاعی تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Pakistan Army Chief General Asim Munir has met the US Defense Secretary at the Pentagon.

Pakistan Army Chief meeting with US Defense Secretary

0 comments on “پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے پینٹاگون میں ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links