Saturday, 15 August, 2026

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ


برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔

پاکستان ہاؤس میں منعقدہ ظہرانے میں ویمن کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف نے شرکت کی۔

اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ شرٹ کا تحفہ پیش کیا۔

ظہرانے کے موقع پر کھلاڑیوں سے بات چیت کے دوران پاکستانی ہائی کمشنر نے قومی ویمن ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

National Women's Cricket Team at Pakistan House in London

0 comments on “برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی جانب سے لندن کے پاکستان ہاؤس قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links