ایبٹ آباد نوانشہر: گیس لیکج سے 5افراد جاں بحق جاں بحق ماں اور 4کم سن بچے شامل
جاں بحق بچوں کے والد کی حالت تشویشناک
ایبٹ آباد میں کمرے کے اندر ہیٹر سےگیس لیک ہونے کے باعث دم گھٹنے سے ماں اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات نواں شہر میں پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ میاں بیوی اور 4 بچے رات کو کمرے میں ہیٹر جلا کر سوگئے تھے، اس دوران دم گھٹنے سے ماں اور 4 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ بچوں کا والد بے ہوش ہوگیا۔

Mother and 4 children died due to suffocation due to gas leakage

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *