آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کو سرکاری گاڑی میں کتا لے کر گھومنا مہنگا پڑگیا۔
آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کو دیکھ کر شہریوں نے گاڑی کو روک لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے کتا نیچے اتار دیا۔
جیو نیوز کے مطابق شہریوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی سرکاری گاڑی پراسسٹنٹ کمشنر کاکتا سفر نہیں کرسکتا۔
آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ کمشنر کو سرکاری گاڑی میں کتا لے کر گھومنا مہنگا پڑگیا۔
آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کو دیکھ کر شہریوں نے گاڑی کو روک لیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی سے کتا نیچے اتار دیا۔
شہریوں نے کہا کہ عوام کے پیسوں کی سرکاری گاڑی پراسسٹنٹ کمشنر کاکتا سفر نہیں کرسکتا۔
#AJK
#doginofficialvehicle
dog in the official vehicle