Saturday, 12 September, 2026

Category: News


اسلام آباد: ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے پر خاتون سرکاری افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق نیشنل سائبرکرائم ایجنسی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف توہین آمیز پیغامات پھیلانے والی Read more…


کراچی: پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے غیر Read more…


پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیور عوام اور افواج یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے Read more…


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹڑ جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے بھارتی جارحیت کا جواب کب اور کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے۔ بھارتی Read more…


بھارت کی جانب سے بزدلانہ کارروائی میں شہید کی جانے والی مریدکے کی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد نماز فجر کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئی۔ بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر Read more…


بھارت اور بنگلا دیش نے ایک دوسرے پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت نے بنگلا دیش کے لیے ٹرانزٹ سہولت روک دی، اس سہولت سے بنگلا دیش اپنی برآمدات بھارتی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں Read more…


پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، “ایکس انڈس” مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح Read more…


کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ ایف بی آر ترجمان کے مطابق 285 پارسلز چمڑے کی مصنوعات بتا کر چین بھیجے جارہے تھے تاہم ایف Read more…


اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل Read more…


ناران کے مشہور سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک کو جانے والی سڑک 6 ماہ بعد بحال کردی سیاح برف سے ڈھکی جھیل کے دلفریب نظارے کرسکیں گے ناران کے مشہور سیاحتی مقام اور شہزادہ سیف الملوک اور پری بدالجمال کی Read more…