Wednesday, 16 September, 2026

Category: General


خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں، بادل پھٹنے ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اب تک 250 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ صرف Read more…


جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3 افراد شہید ہوگئے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہیلی کاپٹر کریش Read more…


باجوڑ میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ہو گئے جبکہ مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق باجوڑ میں جبراڑئی کے علاقے میں Read more…


ایبٹ آباد: ایف آئی اے کا بٹگرام میں غیر قانونی ہنڈی/حوالہ کاروبار پر چھاپہ، دو کروڑ روپے برآمد۔ ایف آئی اے کمرشل کرائم سرکل ایبٹ آباد نے 12 اگست 2025 کو بتگرام میں غیر قانونی ہنڈی/حوالہ کے کاروبار کے خلاف Read more…


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جائیداد کے تنازع پر نا خلف بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد میں پیر کی صبح 30سالہ محمدعلی نے اپنےو الد انسپکٹر (ر) محمود حسین اور Read more…


گلگت کے دنیور نالہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 7 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقامی رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے کہ ان پر مٹی کا Read more…


پہلی بین الاقوامی کریمینالوجی کانفرنس کا اختتام — فرسودہ قوانین، ناکام نظام اور اصلاحات کی گونجیونیورسٹی آف پشاور کے باڑہ گلی سمر کیمپس میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی کریمینالوجی کانفرنس کی اختتامی تقریب 8 اگست 2025 کو منعقد ہوئی۔ کانفرنس Read more…


خلائی مشن پورا کرنے کے بعد 5 خلاباز زمین پر واپسی کے لیے خلائی اسٹیشن سے روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر 5 ماہ تک رہنے کے بعد 5 خلا بازوں نے زمین پر واپسی Read more…


پاکستان نے غزہ کےلیے مزید 100 ٹن امدادی سامان کی 18 ویں کھیپ روانہ کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے امدادی قافلےکی ترسیل ممکن بنائی۔ وزیراعظم Read more…


خیبر: طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ امیگریشن حکام کے مطابق کل پی او آر کارڈز والے 505 افغان شہری رضاکارانہ طور پر افغانستان چلےگئے، یکم اگست سے آج تک پی او Read more…