Tuesday, 15 September, 2026

Category: General


پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتی کے لیے نیا میرٹ معیار جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈاکٹروں کی بھرتی سے متعلق جاری نئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹروں کی بھرتی میں تعلیمی Read more…


امریکا ایران جنگ بندی کے بعد پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات آج Read more…


ایبٹ آباد: صوبہ ہزارہ کا قیام ناگزیر ہے جب بھی صوبے بنے صوبہ ہزارہ سرفہرست ہوگا اگر یہ نہ بنا تو ہم اپنے طریقہ سے بنا کر دکھائیں گے ۔ سردار یوسف کو چاہے کہ وہ جس طرح اقتدار سے Read more…


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر سمیت مذاکرات کے لیے پاکستان آنے والے دیگر حکام ہمارے مہمان ہونگے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس Read more…


پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پہلی بار روبوٹک سرجری کا آغاز کر دیا گیا۔ روبوٹک سرجری جدید میڈیکل سائنس کا ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں سرجری ڈاکٹرز ہی کرتے ہیں تاہم انہیں ایک جدید روبوٹک سسٹم کی Read more…


ایران کی پوری تہذیب ایک رات میں ختم کرنے کی دھمکی کے بعدامریکی صدر نے اپنی دی گئی ڈ یڈ لا ئن ختم ہونے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ایران پر بمباری دو ہفتوں کے لیے روکنے کا اعلان کر دیا۔ Read more…


تہران: ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کرتے ہوئے اپنے مطالبات پیش کردیے۔ ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر تے ہوئے تنازع کا مستقل خاتمہ، پابندیوں کا خاتمہ اور اسرائيل و امریکی حملوں سے ہوئے نقصانات کا ازالہ کرنے Read more…


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل سامنے آگیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی متحدہ کمان Read more…


حکومت رواں ماہ کے دوران 3.5 ارب ڈالر کے 2 بڑے بیرونی قرضے واپس کرنے کی تیار ی کررہی ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس 17 اپریل کو 6 فیصد Read more…


پاکستانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلانفوٹو: اسکرین گریباسلام آباد:وزیراعظم Read more…