Sunday, 16 August, 2026

1100 سے زائد پناہ گز ین کا ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کےذریعے برطانیہ پہنچنے کا ریکارڈ


1100سے زائد پناہ گز ین ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کرکے برطانیہ پہنچ گئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں پناہ گز ینوں کی آمد ایک ریکارڈ ہے۔

رواں سال 14ہزار 811 افراد غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچ چکے ہیں جو گزشتہ سال کی نسبت 42 فیصد زائد ہے۔

برطانوی وزیر دفاع نے کہاکہ 5 سال میں برطانیہ نے اپنی سرحدوں کاکنٹرول کھو دیا ہے، پناہ گز ینوں کو روکنے سے متعلق فرانس کےساتھ معاہدہ طے پایاہے

More than 1,100 refugees crossed the English Channel in 18 boats in a single day and reached the UK.

0 comments on “1100 سے زائد پناہ گز ین کا ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کےذریعے برطانیہ پہنچنے کا ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links