Wide view of the Hall during the opening of the meeting. 86th plenary meeting Election of five non-permanent members of the Security Council [item 112(a)] (a) By-election (A/71/896) (b) Election of five non-permanent members of the Security Council

general assembly

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانے کا امکان ہے۔

جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔

فلسطین کو مکمل رکن بنانےکی قرارداد امریکا نے سلامتی کونسل میں ویٹو کردی تھی، امارات کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے فیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

جنرل اسمبلی سے قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکےگا۔

Palestine will be given the status of a fully independent and independent state in the General Assembly 
Palestine fully independent state

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *