Tag: PTI
-

9 مئی کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانیوالے پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے کیس میں 10،10 سال قید کی سزا پانے والے تحریک انصاف کے 4 کارکنوں کو بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے کارکنان سہیل، اکرم، شاہ زیب اور میرا خان…