گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 ریکارڈ کی جانے والی شرح رواں سال کے اختتام پر 42.6 فیصد پرجاپہنچی۔
پاکستان میں2023 میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور سال کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی۔ پاکستان میں گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 ریکارڈ…