وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام سامنے آگئے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے 3 نام سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق کے پی وزیراعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد…