یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے دستیابی کے ساتھ ہی سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی۔

ذرائع کے مطابق بغیر سبسڈی والی چینی کی فی کلو قیمت میں بھی8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا، یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام صارفین کے لیے فی کلوچینی کی قیمت 155روپے مقرر کی گئی ہے۔

Sugar price increased in Utility Stores

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *