پاکستانی نوجوان احسان ظفر عباسی نے کمپیوٹر کی بورڈ کے ذریعے گاڑی چلاکر سب کو حیران کردیا
احسان ظفر عباسی ہمارا ایک با صلاحیت نوجوان ہے، سردار علی امین
گنڈاپور
اس نوجوان نے ثابت کیا ہے کہ اگر آپ میں صلاحیت ہے تو آپ وسائل کے بغیر بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں،
ایسے با صلاحیت نوجوان دنیا میں ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں،
صوبائی حکومت ایسے با صلاحیت نوجوانوں کو بھر پور سپورٹ کرے گی،
احسان ظفر عباسی کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے اس کا ایڈمشن کرواکے اسے سپانسر کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
احسان ظفر عباسی کے متعارف کردہ ٹیکنالوجی کو پروموٹ کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے،

Pakistani youth Ehsan Zafar Abbasi surprised everyone by driving a car using a computer keyboard

Ehsan Zafar Abbasi driving a car using computer keyboard

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *