چین میں 10 جی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس متعارف کرادی گئی ، 10 جی براڈ بینڈ کی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 9 ہزار 934 میگا بائٹس فی سیکنڈ اور اپ لوڈ اسپیڈ ایک ہزار 8 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے، 10 جی انٹرنیٹ کی اسپیڈ اتنی ہے کہ تقریباً 20 جی بی کی فل لینتھ فور کے مودی صرف 20 سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔
China launches 10G broadband internet service

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *