Thursday, 27 August, 2026

Category: General


حیدرآباد: نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ہلاکت پر 2 لیڈی ڈاکٹر اور اسپتال ایڈمنسٹریٹر کےخلاف قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نومولود بچی کی ہلاکت کا واقعہ حیدرآباد کے نجی اسپتال میں پیش آیا۔ بچی Read more…


اسلام آباد: ’’گریٹ سولر رش ان پاکستان‘‘ کے عنوان سے ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران چین سے 1.2 ارب ڈالر کے لگ بھگ 15 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد Read more…


ملک بھر میں پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں تاخیر سے نمٹنے کیلئے 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرونِ ملک سے پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی میں تاخیر سے نمٹنے Read more…


اسلام آباد:حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ Read more…


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ Read more…


کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے فلائٹ اسٹیورڈ کی موبائل فون اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق فلائٹ اسٹیورڈ، کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 موبائل فون اسمگل کرنے کی Read more…


ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔ اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت شیراز اور کرج شہر میں فضائی حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس حوالے سے Read more…


صدر مملکت آصف زرداری ایوان صدر میں ا ن سے حلف لیں گے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کیلئے نامزد کیا تھا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی Read more…


ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب ان کی دولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ درحقیقت ایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر Read more…


سنگاپور کا چانگی ائیر پورٹ، جہاں اب پاسپورٹ دکھانے کی ضرورت نہیں بلکہ تمام تر کام بائیو میٹرکس کے ذریعے ہوتا ہے۔ امیگریشن اینڈ چیک پوائنٹس اتھارٹی (آئی سی اے) کی جانب سے 24 اکتوبر کو جاری بیان میں بتایا Read more…