ایبٹ آباد :ایبٹ آباد میں بلائنڈ آرچری چیلنج ٹورنامنٹ 2024 شروع ہو گیا ۔ جس میں ملک بھر سے 42 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ۔ ٹورنامنٹ میں 15 خواتیں کھلاڑی بھی شامل ۔ کنج فٹبال گراونڈ میں کھیلا جا رہا ہے ۔ گزشتہ روز ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کی مہمان خصوصی سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کی ڈسٹرکٹ انچارج سائرہ مشتاق تھیں انہوں ایبٹ آباد میں نابینا افراد کے ذریعہ ٹورنامنٹ کو خوش آئند قرار دیا کہ عالمی اتھلیٹ کی صدر آرچری کلب اعجاز احمد ۔ طارق محمود کی نگرانی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع ملے گا ۔ ہمیں خصوصی افراد کی میزبانی کرتے ہوئے محسوس ہو رہا ہے ۔
سائرہ مشتاق نے کہا کہ یہاں کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات دیں گے
Blind Archery Challenge Tournament 2024 Begins in Abbottabad! 42 players from across the country participated