Sunday, 27 September, 2026

Author: admin


شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے مہمانوں کی کنونشن سینٹر اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سینٹر ، اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ کے 23 Read more…


راولپنڈی: پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبا ہفتم کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتےطویل مشق 13 اکتوبرکونیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹر پبی میں شروع ہوئیں۔ آئی ایس پی آر Read more…


فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کی چوری اور جعلی انوائسز بناکر Read more…


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا Read more…


تہران: ممکنہ اسرائیلی حملے پر ایران کی جانب سے سخت وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دفاع کے لیے اب ہماری کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں، جنگ نہیں امن چاہتے ہیں لیکن جنگ کے لیے Read more…


دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے دو شہر شامل ہیں۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے جب کہ دونوں شہروں کا فضائی معیار انتہائی مضر Read more…


اسلام آباد: معروف اداکارہ صبا قمر پاکستان میں بچوں کے حقوق اور لڑکیوں کو بااختیار بنانےکے لیے یونیسف کے مشن میں شامل ہوگئیں۔ یونیسف نے صبا قمرکوپاکستان میں بچوں کےحقوق کی پہلی قومی سفیر مقررکردیا ہے۔ یہ اعلان بچیوں کے Read more…


خیبر پختونخوا حکومت نے 4 مارخور پرمٹ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کما کر تاریخ رقم کر دی۔ محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا کے مطابق مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی توشی 1 اور توشی 2 کے لیے Read more…


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر حکومتی اور اپوزیشن ممبران کا مشترکہ اجلاس بلالیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم Read more…


ایبٹ آباد: وفاقی ٹیکس محتسب ہزارہ کےایڈوائزر شوکت محمود نے کہا ہےکہ ٹیکس وصولی کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )حکام کے غیر قانونی طریقہ کار ،ٹیکسز نوٹسز اور ٹیکس دہندہ کوجائز رقم کی واپسی پر رکاوٹوں Read more…