Sunday, 16 August, 2026

پارا چنار میں تیندوے حملہ سے دو بھائ زخمی تیندوا فائرنگ سے ہلاک


پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔

رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔

Two brothers injured by leopard attack in Parachinar

leopard killed by firing

0 comments on “پارا چنار میں تیندوے حملہ سے دو بھائ زخمی تیندوا فائرنگ سے ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links