Saturday, 15 August, 2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان


اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی روک تھام ، فراڈ میں
ملوث سمز کے تدارک اور زرمبادلہ کی بچت کے لیے کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ فیصلے کا اطلاق ای سمز والے صارفین پر بھی ہوگا۔

PTA impose a fine of Rs200 on return of SIM 

0 comments on “پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links