اسلام آباد: قومی بچت کی اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔
اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 11.6فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیاگیا ہے۔
ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کے شر ح منافع کو 11.76فیصد سے بڑھا کر 12.12فیصد، بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینفیٹ اکاؤنٹ اور شہدا فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ کا شرح منافع 12.72فیصد سے بڑھا کر 12.96فیصد کردیاگیا ہے
Profit rates on National Savings schemes have been increased.
Profit rates on National Savings schemes increased