خیبر: طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔

امیگریشن حکام کے مطابق کل پی او آر کارڈز والے 505 افغان شہری رضاکارانہ طور پر افغانستان چلےگئے، یکم اگست سے آج تک پی او آر کارڈ رکھنے والے 924 افرادافغانستان جاچکے ہیں۔

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ کل افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والے 58 افغان شہری بھی وطن لوٹ چکے ہیں جب کہ بغیر سفری دستاویزات کے 643 افغان شہریوں کو کل ملک بدر کیا گیا۔

امیگریشن حکام نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر 43 ہزار 944 اے سی سی کارڈ والے افغان شہری وطن واپس جاچکے ہیں۔

924 Afghan refugees  
924 Afghans with POR cards have returned

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *