Sunday, 16 August, 2026

کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی۔

کمشنر کراچی نے شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 170 اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ اس نوٹیفکیشن پر ہول سیلرز، ریٹیلرز اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز سختی سے عمل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ زائد قیمت پر چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

Commissioner Karachi issued wholesale and retail price of sugar

0 comments on “کمشنر کراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links