افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے میں ملوث ایف آئی اےکے 2 اہلکاروں کوگرفتار کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اےکے 2 اہلکاروں کو افغان شہریوں کو غیرج قانونی ای ویزا جاری کرنے میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ اہلکار اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد میں تعینات تھے۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق افغان شہریوں کوغیر قانونی ای ویزا جاری کرنے پر اب تک 6 ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں۔
Two FIA officials involved in issuing illegal visas to Afghan citizens arrested