شیخوپورہ میں کزن کو قتل کرنے کے بعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کیا جس کی لاش کار سے برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کرنے کے بعد اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کے لیے مقتول کا انگوٹھا کاٹا اور 10 لاکھ روپے نکلوائے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان لاش نہر میں پھینکنے جارہے تھے کہ پکڑے گئے

Accused who cut cousin's thumb and withdrew Rs 10 lakh from ATM arrested
ATM

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *