Sunday, 16 August, 2026

چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق


چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطا بق لکھوال ڈیم میں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے، اسی دوران دونوں نوجوان پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو منتقل کردیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع دکی میں انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تھیں۔

2 drowned taking selfies in Lakhwal Dam in Chakwal

0 comments on “چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links