Saturday, 15 August, 2026

کراچی میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش


کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی پیدائش وقت سے پہلے ہوئی جس کی وجہ سے ان کا وزن بہت کم ہے۔

انتظامیہ کا مزید بتانا ہے کہ بچوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے آکسیجن دی گئی۔

Woman gives birth to 5 children in Karachi

0 comments on “کراچی میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Sponsored Links