اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا ہوگا تاکہ پھولتے ہوئے گردشی قرض کو بڑھنے سے روکا جاسکے۔
جیو نیوز کے مطابق بجلی کی کمپنیوں نے نیپرا کے ریگولیٹر کی جانب سے ایک عہد کا تقاضا کیا ہے اور یہ توقع کی جارہی ہے کہ یہ وعدہ آئندہ دو ایک ہفتوں میں کردیا جائےگا۔

اس حوالے سے سماعت کی تاریخ سرکاری طور پر تو ابھی طے نہیں ہوئی لیکن سہ ماہی بنیادوں پر ہونے والی پہلی ایڈجسٹمنٹ ( جولائی تاستمبر) ابھی تک واجب الادا ہے اور یہ جلد ہی وصول لیا جائے گی۔

Government to make quarterly adjustments (increase) in electricity bills: IMF

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *