ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد کا اعزاز صوبہ بھر میں تین پوزیشنیں ایبٹ آباد کے نام ،
ہنگو میں 16ویں PASI پاسنگ آوٹ کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس کے جواد الرحمن جدون ، حاجرہ قریشی اور مومنہ بی بی نے مختلف شعبوں میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشنز حاصل کیں ،
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان نے جواد الرحمن جدون،(بیسٹ ان لاء) حاجرہ بی بی(بیسٹ ان سوشل ایکٹوسٹ) اور مومنہ بی بی (بیسٹ ان لاء فیمیل) کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا



District Abbottabad’s honor in passing out, three positions in the name of Abbottabad across the province
#AbbottabadPolice