بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار پر غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں کو ونڈ فال منافع پر اضافی ٹیکس 30 نومبر 2023 تک ادا کرنا ہو گا۔

چند روز قبل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض میں اضافہ نہ ہو۔

40% tax imposed on extraordinary profits on foreign exchange business of banks

By admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *