جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیل میں سفارت خانہ بند کرنے کی تحریک کے حق میں ووٹ دیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ نے غزہ میں اسرائیل کی وحشت ناکیوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دارالحکومت پریٹوریا میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کی قرارداد منظور…